You can access the distribution details by navigating to My pre-printed books > Distribution
₹ 764
دنیا چھوڑنے کا خیال مجھے خوفزدہ نہیں کرتا۔ مگر دوسری دنیا میں داخل ہونے کا خیال کردیتاہے۔ اگرچہ میں اپنے رب کی رحمت پر یقین رکھتا ہوں، مجھے اندیشہ رہتا ہےکہ میں اس کو راضی کرنے کے لئے کافی اعمال نہیں کر سکا۔ میں نے لکھنا شروع کر دیا کیونکہ میں اپنی کہانی سنانا چاہتا تھا۔ ایک ایسے مسلمان کی کہانی جو حقیقتاً مسلمان نہ تھا۔ ایک ایسی روح کی کہانی جو بھٹکی ہوئی تھی۔ اسلام کو سمجھنے کی کہانی۔ میں چاہتا ہوں کہ اس حقیر سی کاوش کے ذریعے چند روحوں کو جگا سکوں اور مزید لوگوں کو ان کی حقیقی شناخت ڈھونڈنے میں مدد دے سکوں۔ میں چاہتاہوں کہ اگلے سفر پر روانہ ہونے سے قبل اپنے حصے کا کام کر جاوں۔ میں ایک ایسا مسلمان ہوں جو سفرِواپسی میں ہے، اپنے اصل کی جانب۔ قمر
Currently there are no reviews available for this book.
Be the first one to write a review for the book Safr-i-Wapsi.