You can access the distribution details by navigating to My Print Books(POD) > Distribution
اور وہی ہے جس نے دو سمندروں کو ملا رکھا ہے۔ ایک لذیذ و شیریں ہے اور دوسرا تلخ و شور، اور دونوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہے ، ایک رکاوٹ ہے جو انہیں گڈ مڈ ہونے سے روکے ہوئے ہے۔”
(الفرقان 53)
ماں سے اچھی ساس بننے کا سفر جدوجہد سے عبارت ہے، چونکہ یہ کردار ایک صحت مند خاندان کی بقا کے لئے ناگزیر ہے.
ایک قابلِ تقلید مثال بنتے ہوئے ،خوشیوں، برکتوں اور خلوص سے بھرپور زندگی گزارنے کے لئے آپ کو ہمہ وقت اپنا جائزہ لیتے رہنے اور خود احتسابی کی ضرورت رہتی ہے.
اس کتاب میں دل کو چھو لینے والی باتوں کا ایک خزانہ ہے جن کا مقصداسلامی تناظر میں آپ کی گفتگو کی صلاحیت کو موثر اور مضبوط بنانا ہے، تاکہ آپ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر سکیں.
ممتاز رفیع
ام محمد
Currently there are no reviews available for this book.
Be the first one to write a review for the book جہاں دو سمندر ملتے ہیں (When the Two seas Meet ).