You can access the distribution details by navigating to My pre-printed books > Distribution

Add a Review

تواریخ حافظ آباد (eBook)

Type: e-book
Genre: Politics & Society, History
Language: Urdu
Price: ₹5,000
(Immediate Access on Full Payment)
Available Formats: PDF

Description

یہ کتاب حافظ آباد کی علاقائی تاریخ ہے جس میں حافظ آباد سے جڑی اہم معلومات جمع کی گئی ہیں جہاں تک ممکن ہوسکا عام لوگوں کی معاشرت اور مقامی خصوصیات کو اجاگر کیا گیاہے ۔ آج کے ضلع حافظ آباد میں بسنے والے عام لوگوں اور اس ضلع کی علاقائی خصوصیات کے متعلق جتنی معلومات یونانی تاریخ نویسوں سے لے کرانگریز دور تک کے نجی ہوں یا سرکاری مصادر جہاں سے بھی ملی انہیں جمع کرکے تواریخ حافظ آباد کے نام سے شائع کیا جارہا ہے، حافظ آباد کے متعلق اس کتاب سےپہلے محترم عزیز علی شیخ، اور پروفیسر اسد سلیم شیخ انتہائی مفید معلومات اپنی اپنی کتب میں رقم کرچکے ہیں اور مزید کے لیےکوشاں بھی ہیں لیکن میں نے اس کتاب میں کوشش کرکے ان معلومات کو جمع کیا ہےجو ان کتب میں دستیاب نہیں تھیں یا جن کا تذکرہ جامع انداز سے میسر نہیں تھا اور ایسا کرنے کا مقصد حافظ آباد کے متعلق معلومات میں اضافہ کرنا اور تاریخ کو محفوظ کرنا تھا مصنف کا تعلق چونکہ اسی ضلع حافظ آباد کے گاوں نوتھیں سے ہے لہذا اس ضلع کے متعلق معومات جمع کرنے کا جذبہ ایک فطری عمل تھا حافظ آباد کی سر زمین وہ خطہ ہے جس میں زمانہ قبل از مسیح سے مختلف قبائل اور حکمرانوں کا آنا جانا رہا، کئی جنگجو اور قبائل اس خطہ پر وارد ہوئے اور وقت آنے پر چلتے بنے کئی ایسے بھی تھے جوآکر یہیں کے ہوکر رہ گئے اور حافظ آباد کی سر زمین کو آباد کرتے ہوئے اس کی تاریخ کا حصہ بن گئے یہاں تک کہ 1947 آن پہنچا جس سال آخری بار یہاں سے کئی قبائل اجڑ کر چلتے بنے اور کئی اجڑ کر یہاں آباد ہوگئے۔ یہ کتاب ایسی ہی آبادیوں اور بربادیوں کی داستان ہے۔

About the Author

ڈاکڑ رائے عمران خان کھرل پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ملحقہ گورنمنٹ کریجویٹ کالج حافظ آباد میں سیاسیات کے اسٹنٹ پروفیسر ہیں جو 27 ریسرچ آرٹیکلز کے مصنف ہیں اور کئی کتب کے مترجم و مصنف ہیں

Book Details

Publisher: Imran Khan
Number of Pages: 278
Availability: Available for Download (e-book)

Ratings & Reviews

تواریخ حافظ آباد

تواریخ حافظ آباد

(Not Available)

Review This Book

Write your thoughts about this book.

Currently there are no reviews available for this book.

Be the first one to write a review for the book تواریخ حافظ آباد.

Other Books in Politics & Society, History

Shop with confidence

Safe and secured checkout, payments powered by Razorpay. Pay with Credit/Debit Cards, Net Banking, Wallets, UPI or via bank account transfer and Cheque/DD. Payment Option FAQs.