You can access the distribution details by navigating to My pre-printed books > Distribution
· درد کی وہ شاعری جو آنکھیں بھگو دے
· محبت کے وہ الفاظ جو دل کو چھو لیں
· زندگی کے وہ قصے جو اکثر ہم سوچتے ہیں
· کچھ نئے احساس، کچھ پرانی یادیں
ہر شاعر ایک کہانی ہے۔ ہر کہانی آپ کی اپنی لگ سکتی ہے۔
اگر آپ اُن لوگوں میں سے ہیں جو کم لفظوں میں گہرائی ڈھونڈتے ہیں، تو "دِل کی باتیں" آپ ہی کے لیے لکھی گئی ہے۔
مختصر:
پیار ہو، تنہائی ہو، یا بس ایک سکون بھرا پل – یہ کتاب آپ کے دل کی آواز بنے گی۔
Currently there are no reviews available for this book.
Be the first one to write a review for the book دِل کی باتیں- حسن اختر.