You can access the distribution details by navigating to My pre-printed books > Distribution

Add a Review

Tareekh-e-Ahmadiyyat Bhadarwah(Urdu) (eBook)

Type: e-book
Genre: Biographies & Memoirs, History
Language: Urdu
Price: ₹99
(Immediate Access on Full Payment)
Available Formats: PDF

Description

جماعت احمدیہ بھدرواہ کے بعض افراد کی دیرینہ خواہش کو مکرم ظفر اللہ عزیز منڈاشی صاحب نے نظارت نشر و اشاعت کی اجازت سے کتابی شکل میں پورا کیا ہے۔ یہ ایک قابلِ قدر کاوش ہے جس سے آنے والی نسلیں مستفید ہوتی رہیں گی۔ میں نے اس کتاب کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ مصنف نے محنت سے اس کتاب کے مواد کو حاصل کیا اور حالات و واقعات کو خوش اسلوبی کے ساتھ کتابی شکل دی ہے۔ کتاب میں بعض ایمان افروز واقعات بھی بیان کیے گئے ہیں جو قبولِ احمدیت کے سلسلے میں وقتاً فوقتاً ظاہر ہوتے رہے ہیں۔

یہ پہلی ایسی کتاب ہے جس میں بھدرواہ میں احمدیت کے پھیلنے کا تفصیل سے ذکر ملتا ہے۔ ابتداء سے تا ایں دم جملہ خاندان کے حالات و واقعات کو یکجا صورت میں شائع کرنا یقیناً ایک اہم کارنامہ ہے، جس سے آئندہ تاریخ بھدرواہ لکھنے میں آسانی ہوگی۔ اس کتاب کا بغور مطالعہ کرنے والوں کو جہاں ابتدائی احمدی بزرگان کے قبولِ احمدیت کے حالات کی جانکاری ملے گی، وہیں ان کے ایمان میں ترقی بھی ہوگی۔

About the Author

مکرم ظفر اللہ عزیز منڈاشی صاحب کا تعلق جماعت احمدیہ بھدرواہ، ضلع ڈوڈہ، جموں و کشمیر سے ہے۔ ان کے دادا جان مکرم محمد عبد اللہ منڈاشی صاحب کو اللہ تعالیٰ نے 1940-41 میں سبز پگڑی کے نام سے مشہور صحابی حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ کے دست مبارک پر احمدیت قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائی تھی۔ مصنف خود ایک جوشیلے داعی الی اللہ ہیں اور 2001ء میں جماعتی لٹریچر تقسیم کرنے اور اشتہارات لگانے کے جرم میں جیل بھی جا چکے ہیں، اس طرح وہ اسیرانِ راہ مولیٰ کی صف میں شامل ہوئے۔

Book Details

Number of Pages: 210
Availability: Available for Download (e-book)

Ratings & Reviews

Tareekh-e-Ahmadiyyat Bhadarwah(Urdu)

Tareekh-e-Ahmadiyyat Bhadarwah(Urdu)

(Not Available)

Review This Book

Write your thoughts about this book.

Currently there are no reviews available for this book.

Be the first one to write a review for the book Tareekh-e-Ahmadiyyat Bhadarwah(Urdu).

Other Books in Biographies & Memoirs, History

Shop with confidence

Safe and secured checkout, payments powered by Razorpay. Pay with Credit/Debit Cards, Net Banking, Wallets, UPI or via bank account transfer and Cheque/DD. Payment Option FAQs.